وزیرستان کے رکشا ڈرائیور مارشل آرٹسٹ نے بھارتی کھلاڑی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاجنوبی وزیرستان کے رہائشی …
وزیرستان کے رکشا ڈرائیور مارشل آرٹسٹ نے بھارتی کھلاڑی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاجنوبی وزیرستان کے رہائشی …
کراچی میں معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے …
امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین سے ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق …
کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 ڈاکو ہلاکرحیم یارخان کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں …
بالی وڈ سپرسٹار گووندا ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائشگاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ …
اسرائیل فوج کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ایسے میں …
دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کی مدت تین سال کرنے کی تجویز دے دی۔ دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بھارت نے چیئرمین کے عہدے کی مدت دو سے بڑھا کر تین سال کرنے کی تجویز دی ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تجویز ممبر ممالک کو منظوری …
جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا نے پاکستانی لیجنڈ فاسٹ بولر وقار یونس کا ٹیسٹ میچز میں تیزترین 300 وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا۔کاگیسو ربادا جنوبی افریقہ کے چھٹے بولر بنے جس نے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا جبکہ پیسر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم میچز …
بی سی سی آئی نے اس بار انڈین پریمیئر لیگ کی میگا نیلامی کی تقریب کو اپنے ملک سے باہر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل سے قبل ہونے والے آکشن ایونٹ کو سعودی دارلحکومت ریاض میں رکھنے کا خواہشمند ہے، اگرچہ بی سی سی آئی کی جانب سے آفیشلی …