اسپین کے چرچ میں 91 سال بعد اذان دی گئی، معروف ہیلتھ فیس ریڈر ڈاکٹر احمد بلال نے …
اسپین کے چرچ میں 91 سال بعد اذان دی گئی، معروف ہیلتھ فیس ریڈر ڈاکٹر احمد بلال نے …
نوشکی میں فائرنگ سے سیاسی رہنماء قتلنوشکی بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ جمعیت علماء …
ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کیا جا رہا: پی ٹی اے نے واضح کر دیاملک …
میلاد النبی ﷺ پر متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلانمتحدہ عرب امارات کی حکومت نے اتوار …
ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس نے صدارتی مباحثے کے دوران ایک دوسرے پر …
11 ستمبر/ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی،مزار قائد پر قرآن خوانی و …
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے آنے والی غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، ٹیموں اور آئی سی سی بورڈ ممبرز کے لئے ہوٹلز کی بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔اس سلسلے میں پی سی بی حکام نے کراچی لاہوراور راولپنڈی میں ہوٹلز انتظامیہ سے …