اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام، پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں 4 فروری 2025ء کو …
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے دورے کے موقع پر سائٹ …
لاہور میں مالکان کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ملازمہ نے غصہ 3 ماہ کے بچے پر نکال دیا۔پولیس …
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کو 4 ارب 75 کروڑ روپے …
اسلام آباد- حکومت پا کستان نے فیز ون کے تحت راولپنڈی اور اسلام آ باد میں مقیم غیر …
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر انگلینڈ …
بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکامکوئٹہ: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت یومیہ بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں اسمگل شدہ چھالیہ کی کراچی منتقلی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔کلکٹر انفورسمنٹ باسط عباسی کے مطابق موصولہ خفیہ اطلاع پر بلوچستان سے آنے …
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جسکے مطابق آج سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے، اس سلسلے میں کل …