پاکستانراولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے چوتھے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی …
پاکستانراولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے چوتھے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی …
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیاآئی …
کروڑوں مالیت کا ضبط شدہ سامان کے آئی سی ٹی اور کیو آئی سی ٹی سے چوری ہوگیاکراچی …
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانس سے غیر قانونی طور …
بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکامکوئٹہ: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم …
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے …
شہباز شریف اپنے دورے کے دوران وہ صدر الہام علیوف سے ملاقات اور بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ نائب وزیراعظم …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔