اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات میں صوبے کے دورے کا فیصلہ …
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات میں صوبے کے دورے کا فیصلہ …
پشاور: خیبر پختونخوا (کے پی کے) سے آرمی دستوں کی روانگی کے مناظر میں ایک اہم پیشرفت ہوئی …
کراچی : شہر قائد میں اچانک موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے صارفین کو سوشل میڈیا ایپس کے …
لاہور (آن لائن) بانیٔ ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔بتایا گیا ہے …
بھارتی شاعرہ جسینتا کرکیٹا نے غزہ میں بچوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل کی …
الی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ترپتی دمری نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’اینیمل‘ میں کردار نے …
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے مبینہ واقعات؛ آئی جی پولیس ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے حالیہ مبینہ واقعات کے معاملے پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جمعرات کو تعلیمی اداروں میں …
ایس ایس جی سی نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ہے، کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز کے نام سے 2085 روپے کے اضافی بل بھیجنا شروع کر دیئے ہیں، کمپنی نے کونیکل بیفل کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے …
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ کے تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے ایک منفرد اقدام اٹھایا ہے۔ ہر رکن اسمبلی نے اپنے حلقے کے تین اسکولوں کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن محکمہ تعلیم سندھ نے جاری کر دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے اس …