نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کےلیے تاحیات میعاد کےساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔ترجمان نادراکے …
نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کےلیے تاحیات میعاد کےساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔ترجمان نادراکے …
ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔پنجاب حکومت نے کمشنر ملتان کی …
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے تیسری کلائمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں …
امریکی سرمایہ کاروں کا اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پرپاکستان میں ہے، اس دوران درمیان سرمایہ …
رجسٹرار آفس نے نذر عباس کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا،ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ …
خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا …
ہائی کورٹ آف سندھ نے کے ڈی اے میں چار سال پہلے نکالے گئیے کنٹریکٹ ملازمین کو بحال کرنے کا حکمنامہ جاری کردیااب دیکھنا ہے کہ ہائی کورٹ آف سندھ کے فیصلے کے مطابق کیا پہلے جنہیں نکالا گیا تھا وہی بحال ہونگے یا پھر یہاں بھی مزدور تنظیمیں اپنی اپنی بندر باٹ لسٹوں کو …
جی ایس ٹی میں کمی، اسٹیل کی 4 اشیاء کی کم از کم قیمت میں زبردست کٹوتیفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار کی جانے والی اسٹیل کی چار مصنوعات کی فراہمی کی کم از کم قیمت میں زبردست کٹوتی کی ہے جس سے ان مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی …
فٹبال کی عالمی تن ظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی، فیفا رینکنگ میں عالمی چیمپئن ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار ہے۔2 مرتبہ کی عالمی چیمپئن فرانس دوسرے، 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ کی عالمی چیمپئن سپین تیسرے اور ورلڈ کپ 1966 کی فاتح انگلینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ریکارڈ 5 مرتبہ کی عالمی چپمپئن …