ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئیپنجاب حکومت نے گجرات اور گوجرانوالہ سمیت تمام شہروں میں …
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئیپنجاب حکومت نے گجرات اور گوجرانوالہ سمیت تمام شہروں میں …
کراچی، 16 ستمبر 2024: فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ماہی گیروں نے الیکشن ملتوی ہونے اور سوسائٹی کو پورٹ …
کراچی، 16 ستمبر 2024: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا۔ ہفتہ بھر میں …
کراچی، 16 ستمبر 2024: پاکستان میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کے نتیجے میں روپے پر دباؤ میں …
کراچی، 16 ستمبر 2024: پاکستان کے مالیاتی بحران میں نمایاں تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، جن کا …
کراچی، 16 ستمبر 2024: سانحہ کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ نے ضمانت کی درخواست دائر کردی ہے۔ …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا