محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لیپاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ …
محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لیپاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ …
کراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال …
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے، …
گوگل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اب ہر کسی کے لیے باآسانی دستیاب …
واشنگٹن : امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک ایران پر جوابی حملے …
پاکستان میں کرائے کے مکانات میں رہائش اختیار کرنے والے شہریوں کی بہت بڑی تعداد ہے، ان لوگوں …
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، …
بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اپنے گھر پر چاقو سے حملے کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر سامنے آئے ہیں۔ 54 سالہ اداکار نے حال ہی میں ممبئی میں ایک نیٹ فلکس ایونٹ میں شرکت کی، جہاں وہ اپنی نئی ہیسٹ تھرلر فلم "جویل تھف: دی ہیسٹ بیگنز" کی تشہیر کر رہے …
بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔