ملاقات میں ملکی صورتِ حال، مدارس رجسٹریشن، پاراچنار کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال …
رانا ثنا اللہ نے کہا تحریک انصاف کے ساتھ ہر معاملے پر بات ہوسکتی ہے لیکن گارنٹی نہیں کہ …
کراچی میں کئی پرائیویٹ اسکولوں نے موسمِ سرما کی 16چھٹیاں کر دیں۔شہر میں آج سے 6 جنوری تک …
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔آئی سی سی کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخوں اور وینیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ کا فائنل 11 سے 15 جون کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔آئی سی …
ایران سے اسمگلنگ: اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 14 فیصد گرگئیپٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت اگست کے دوران 1.22 ملین ٹن رہی جوسالانہ بنیاد پر 14 فیصد کم ہے۔عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کے مطابق فروخت میں کمی کی وجہ ایران سے اسمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی اور اس عرصے کے دوران …
بھارتی افواج کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل کے متعدد واقعات منظر عام پرمودی سرکار کے دور حکومت میں بھارتی افواج کی نااہلی کھل کر سامنے آگئیبھارتی گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیاریسکیو مشن پر جانے والے ہیلی کاپٹر پر 2 پائلٹس کے ساتھ …