پی ٹی اے کی جانب سے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس کیلئے ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے اور فکسڈ …
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے دورے کے موقع پر سائٹ …
لاہور میں مالکان کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ملازمہ نے غصہ 3 ماہ کے بچے پر نکال دیا۔پولیس …
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کو 4 ارب 75 کروڑ روپے …
بھارت میں 5.4 ارب ڈالر کی لاگت سے 2 جدید جوہری آبدوزیں بنانے کی تیاریاں تیزبھارت نے بدھ کے روز جوہری توانائی سے چلنے والی 2 نئی قسم کی حملہ آور آبدوزوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی۔ یہ بات دفاعی حکام نے بتائی ہے۔ اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 450 ارب …
فلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومفلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومسمندری طوفان کے بعد بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں اور درخت گرگئےامریکا میں صدی کے سب سے خطرناک …
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم ہوا۔یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبا گروپ کی جانب سے آگ بھی لگائی گئی۔ تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے …