موریطانیہ، سینیگال، ملائیشیا، عمان، سعودی عرب، قطر سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی شہریوں …
موریطانیہ، سینیگال، ملائیشیا، عمان، سعودی عرب، قطر سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی شہریوں …
راولپنڈی اور اسلام آباد کو خانپور ڈیم سے 10 دن تک پانی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ …
پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے …
بلوچستان کے شہر گوادر میں سمندر میں کھڑی کشتی میں آگ لگ گئی، 3 ماہی گیر جاں بحقبلوچستان …
سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصباح ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے، اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ” ایران کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کرتے …
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے، ملک بھر سے 18 ٹیموں کی شرکتپاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز بروز ہفتہ ہورہا ہے جس میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اپنے ٹائٹل کا دفاع اشفاق گراؤنڈ چارسدہ میں پشاور …
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیااسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، اسپیکر …