پی ٹی اے کی جانب سے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس کیلئے ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے اور فکسڈ …
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے دورے کے موقع پر سائٹ …
لاہور میں مالکان کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ملازمہ نے غصہ 3 ماہ کے بچے پر نکال دیا۔پولیس …
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کو 4 ارب 75 کروڑ روپے …
پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گُل المعروف ’سائیکو ارباب‘ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرلی گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سیما گُل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی جب کہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔پولیس کے مطابق سیما گُل المعروف سائیکو ارباب 7 فروری …
پولیس نے سرچ آپریشن کے تناظر میں اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی سخت کرکے اضافی ناکے قائم کر دیئے۔پولیس نے اڈیالہ جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے۔ آپریشن کے دوران سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں کو تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
کراچی : شہر قائد میں سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، ماہرین نے شہریوں کو فیس ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پیر کو انکشاف کیا کہ کراچی میں سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے جاری …