رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے اور جس طرف …
ایک مشترکہ بیان میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےکہا ہےکہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی یا اس کے …
اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا، جوڈیشل کمیشن نے اکثریت سے ایڈیشنل ججز …
پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق پیپلز بس سروس کے …
کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کو 14 …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، مالی سال 2024، مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی۔رپورٹ کے مطابق سال 2023-24 میں پاکستان ریلویز پر 4 کروڑ 19 …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے لیکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایچ او بلدیہ عمران سعد نے بتایا کہ بلدیہ ٹاؤن ساڑھے پانچ نمبر …
کراچی میں سردی کی نئی لہر، 12 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی نئی لہر سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے باعث 12 جنوری سے سردی کی ایک اور لہر …