یوم یکجہتی کشمیر کےموقع پر آزادکشمیر کے مختلف علاقوں کےشہریوں نےپاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئےپیغامات میں کہا،5فروری کو انشاءاللہ حسبِ سابق پورے آزاد کشمیر میں تاجر برادری اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرے گی یوم یکجہتی کشمیر کےموقع پر آزادکشمیر کے مختلف علاقوں کےشہریوں نےپاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے اپنی محبت کا … February 5,8:57 AM By Author In تازہ ترین
صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا اس میں ٹھہراؤ آناخوش آئند ہے۔ مہنگائی کی رفتار میں کمی معاشی بہتری کا اشارہ ہے۔ صدر ن لیگ نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی۔ جہاں ملکی … February 5,8:44 AM By Author In تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا تنازع پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم ستون ہے اور رہے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کی حمایت کااعادہ کرتے ہیں۔ مظفر آباد میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اقوام … February 5,8:35 AM By Author In تازہ ترین
سویڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، … February 5,8:20 AM By Author In تازہ ترین
صدراستحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے یوم کشمیر پر کشمیری قوم سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہرابھرتا سورج مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی امید اور ہرڈوبتا سورج بھارتی تسلط کے زوال کی گواہی دیتا ہے۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے … February 5,7:14 AM By Author In تازہ ترین
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل دعا زہرہ نے کھلےعام قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے محبت کا اظہار کردیا۔ خوبرو ماڈل و اداکارہ دعا زہرہ نے اقرار کیا کہ وہ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور … February 5,7:12 AM By Author In تازہ ترین