ہالی ووڈ سٹار بریڈ پٹ کا روپ دھار کر نوسر بازوں نے دو خواتین سے 3 لاکھ 25 …
ہالی ووڈ سٹار بریڈ پٹ کا روپ دھار کر نوسر بازوں نے دو خواتین سے 3 لاکھ 25 …
ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان ارمیلا مٹونڈکر نے شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر …
اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے …
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے برائیڈل لک میں حسن کے جلوے بکھیر کر فیشن …
ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) …
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگالاہور: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن …
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اسلام آباد میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا جا رہا جبکہ اہم بیٹھک میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی …
پاکستاب تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ عارضی طور پر مؤخر کردیا ہے۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا کو بتایا کہ فی الوقت 14 اگست تک کیمپ ملتوی کیا جارہا ہے۔انھوں نے کہا کہ قوم حقیقی جشن آزادی منائے، ہم 14 اگست کو تمام بڑے شہروں میں جلسے …
ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی کےبعد ایک بار پھراضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق پیاز کی قیمت میں 32.23 فیصد اضافہ ہوگیا، انڈے 4.28 فیصد، لہسن 3.23 فیصد، ایل پی جی 1.73 فیصد مہنگی ہوئی۔دال ماش 0.97 فیصد، دال مونگ 0.83 فیصد، …