سندھ حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس میں وزیر اعلیٰ …
سندھ حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس میں وزیر اعلیٰ …
لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 296 روپے تک پہنچ گئی۔فارمی انڈوں کی فی …
معروف و مشہور سینیئر اداکار اعجاز اسلم کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی
پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ …
آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالآرمی …
کراچی: آئندہ 4 سے 5 روز شدید گرمی، آج مضافات میں ہلکی بارش کا امکانکراچی میں موسم آئندہ …
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3285 ہو گئی ہے۔راولپنڈی میں ڈینگی کے 134، بہاولپور میں 3 اور لاہور میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے
آپریشنل مسائل کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے کی آج کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 25 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر بھی ہوئی ہے۔پی آئی اے کی لاہور سے کراچی کی پروازیں پی کے 302 اور 303 منسوخ …
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاایل این جی کی قیمتوں میں 7.11 فیصد تک کمیسوئی سدرن SSGPL کے سسٹم پر 0.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کے بعد نئی قیمت 12.47 ڈالر مقرر، نوٹیفیکیشنسوئی ناردرن SNGPL کے سسٹم پر 0.92 …