اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کو قطرے پلا کر رواں سال …
فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع …
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی …
ذرائع کے مطابق کراچی کے شہریوں نے یکمشت 30 روپے کرایہ بڑھانے کو ظلم قرار دیتے ہوئے پرانے …
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لیالآصف اسکوائر بس ٹرمینل سہراب گوٹھ سےایک شخص سے33 کلو گرام چرس برآمد کی گئیجامشورو ٹول پلازہ حیدرآباد سے دو ملزمان سے 10.7 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئیکارروائی کے دوران ایک عدد کار بھی ضبط کرلی …
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے گارڈن ہیڈ کوارٹرز ساؤتھ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیاایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیف مراد سونی کے تعاون سے منعقدہ شجر کاری مہم میں شرکت کی۔ڈی ائی جی ٹریفک نواز چیمہ، چیف سی پی کے مراد سونی اور انکی ٹیم ممبرز …
جائیداد کی فروخت پر عائد ٹیکس کے طریقہ کار کا نوٹی فکیشن جاریفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پر ڈیوٹی کی وصولی اور ادائیگی کے طریقہ کار سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے جمعرات کو …