موصوف کی باتیں سنیں ۔ اپنے ساتھ ہزار کلو سامان لیکر آرہے تھے ۔ پی آئی اے انہیں …
موصوف کی باتیں سنیں ۔ اپنے ساتھ ہزار کلو سامان لیکر آرہے تھے ۔ پی آئی اے انہیں …
نوشکی سے تعلق رکھنے والے شاہ فہد بلوچ۔ لسبیلہ یونیورسٹی کے بی بی اے کا ہونہار طالب تھا …
ون فائیو مددگار اور کوٹری پولیس نے منشیات منتقلی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس نے …
کراچی؛ انٹربورڈ میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، سیکریٹری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیاکراچی: اعلی ثانوی تعلیمی …
انڈین میڈیا کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن نے ملک میں بوئنگ 737 طیارے استعمال کرنے والی …
چکن گونیا 118 ملکوں تک پھیل گیا، عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے …
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنے خلائی سفر کے آغاز سے اب تک کئی حیرت انگیز دریافتیں کر چکی ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا اور اس کے یورپی و کینیڈین شراکت داروں کے اشتراک سے خلا میں بھیجے جانے والی ٹیلی اسکوپ کو 2 سال مکمل ہوگئے ہیں۔دوسری سالگرہ کے موقع پر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ …
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوبرہے گا۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوہار، اسلام آباد، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی/ جنو بی بلوچستان ،جنو ب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی/ جنو بی بلوچستان ،جنو ب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔