تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے …

 بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ کی اپیل پرتدریسی عمل معطل ہے۔ حکومتی فیصلے کے خلاف جامعہ کراچی سمیت سندھ کی 17 سے زائد جامعات میں آج بھی تدریس کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ میں بیوروکریٹس کو وی سی بنانے کے فیصلے …