حکومت کی شاہ خرچیاں، کابینہ ارکان کیلئے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی گاڑیاں خرید لیںوفاقی حکومت نے …
حکومت کی شاہ خرچیاں، کابینہ ارکان کیلئے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی گاڑیاں خرید لیںوفاقی حکومت نے …
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے کی گئی …
نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں 50 سے زائد ہندو ایک مذہبی تہوار کی رسوم ادا …
ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھوزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن نے کہا …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی …
پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا …
سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی، سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے۔
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔فیصلے کے لیے عمران خان کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی جیل پہنچے، اس کے علاوہ شعیب شاہین، سلمان اکرم راجہ اور …
قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے، دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے اسلام آباد انٹرچینج تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں شیخوپورہ اور سرگودھا میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثرہے