اماراتی میڈیا کے مطابق اخوان المسلمون جماعت سے تعلق پر ان افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی …
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع مالاپرم کے چھوٹے شہر میں ہونے والے سالانہ میلے کے …
امریکہ کے صدر کا حلف اٹھانے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گرما گرم نیوز کانفرنس کر ڈالی …
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو مذہبی شخصیت کیساتھ جھگڑا …
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کر دی، اطلاق 23 ستمبر سے ہو گاپاکستان ریلوے نے پیٹرولیم منصنوعات میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کر دیا۔ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے،کرایوں میں کمی صرف پاکستان ریلوے کے تحت چلنے …
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع …
وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری گرفتار، گاڑی سے 5 کلو چرس برآمدحیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ …