اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو کم از کم 5 میگا پکسل سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے …
اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو کم از کم 5 میگا پکسل سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے …
پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیارآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے …
بھارت میں 5.4 ارب ڈالر کی لاگت سے 2 جدید جوہری آبدوزیں بنانے کی تیاریاں تیزبھارت نے بدھ …
فلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومفلوریڈا: طوفان ملٹن سے …
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے متعدد طلبا زخمی …
سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختمکراچی: سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی …
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3285 ہو گئی ہے۔راولپنڈی میں ڈینگی کے 134، بہاولپور میں 3 اور لاہور میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے
آپریشنل مسائل کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے کی آج کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 25 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر بھی ہوئی ہے۔پی آئی اے کی لاہور سے کراچی کی پروازیں پی کے 302 اور 303 منسوخ …
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاایل این جی کی قیمتوں میں 7.11 فیصد تک کمیسوئی سدرن SSGPL کے سسٹم پر 0.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کے بعد نئی قیمت 12.47 ڈالر مقرر، نوٹیفیکیشنسوئی ناردرن SNGPL کے سسٹم پر 0.92 …