ٹک ٹاک نے پاکستان میں 17 کروڑ 88 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں2024 کی دوسری سہ …
ٹک ٹاک نے پاکستان میں 17 کروڑ 88 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں2024 کی دوسری سہ …
فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ کنتی فیس ادا کرنی ہوگی؟فاسٹ ٹریک سروس کے تحت درخواست گزار کو …
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے صبح 7 بجے اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن …
شکایات پر بینک صارفین کو 1 ارب سے زائد کی رقم واپسبینکنگ محتسب نے رواں سال کے پہلے …
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وزیراعظم افتتاحی خطاب کریں گےشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، …
پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے اومان پہنچ گئی …
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں انڈے فی درجن 230 سے بڑھ کر 272روپے ہوگئے ہیں، مٹن کی قیمت 200 روپے اضافے سے 2500 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ بیف 1100 سے بڑھ کر 1400 روپے مل رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ چینی 124 روپے سے بڑھ کر 155 اور …
سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے صوبائی محتسب سندھ دفتر اب موبائل صارفین کی دسترس میںموبائل صارفین کے لیے گوگل پلے اسٹور پر صوبائی محتسب سندھ کی ایپلیکیشن لانچ کردی گئیصارفین گوگل پلے اسٹور سے باآسانی صوبائی محتسب سندھ کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، محمد سہیل راجپوتجدید خطوط پر …
ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق کراچی کی27 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسدادِ پولیو مہم کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کیا گیا ہے۔انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیا