9 سالہ فوٹوگرافر نے جھاڑیوں اور دیگر پیڑ پودوں کی تصویر کشی کے دوران ایک گلابی رنگ کا …
9 سالہ فوٹوگرافر نے جھاڑیوں اور دیگر پیڑ پودوں کی تصویر کشی کے دوران ایک گلابی رنگ کا …
عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی …
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو زمانہ …
وزیراعلیٰ کے پی کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی …
حکومتی رویے پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی نے مایوسی کا اظہار کردیا ۔ذرائع کے مطابق ایم …
6 وزارتیں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کا اعلانوفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی 6 …
پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی، سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے۔