کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی کا گن مین جاں بحقکراچی …
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی کا گن مین جاں بحقکراچی …
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی …
ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں 260 افغان شہری ایرانی …
کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ۔کراچی کے …
شمالی غزہ: سڑکوں پر کتے لاشیں کھانے لگےشمالی غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا …
ون ڈائریکشن کے گلوکار لیئم پین ارجنٹائن میں ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک31 سالہ برطانوی گلوکار …
تکیہ کا نام ذہن میں آتے ہی انسان کے تصور میں آرام اور پرسکون نیند کا تصور ابھرتا ہے لیکن یہی آرام دہ تکیہ آپ کا سکون بھی غارت کر سکتا ہے۔کوئی بھی انسان جب کبھی تھکاوٹ سے چور ہو کر گھر پہنچتا ہے، تو اسے سب سے پہلے اپنے بستر اور اس پر رکھے …
اسلام آباد : انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن ہے تاہم تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر کا اہم بیان آگیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے …
کراچی : پیپلز پارٹی نے کراچی میٹروپول پر ڈاکٹر شاہ نواز کے قتل کیخلاف مارچ کے شرکا پر پولیس کے تشدد کے واقعے پر معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کراچی میٹروپول میں ڈاکٹر شاہ نواز کے قتل کیخلاف مارچ کے شرکا پر …