محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 144 امن و امان کے قیام ، …
سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے دس فروری کو شیڈول جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اختر، جسٹس …
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران سمندر کے راستے معصوم …
حکومت نے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی کا دعویٰ کیا ہے جب کہ اسی دورانیے میں 13 …
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتے ٹریفک جام اور حادثات کے پیش …
ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ بچوں کا سڑکوں پر آنا آپکی ناکامی ہے: لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہمچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ طلبہ کے احتجاج کے حالیہ واقعات اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلنے کے حوالے سے فل بینچ بنارہے ہیں جو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔چیف …
اسرائیل کا بڑا حملہ، حماس نے یحییٰ السنوار کے شہید ہونے کی تصدیق کردیاسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیاتھا کہ اس نے ایک کارروائی میں حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کردیا ہے تاہم اب حماس ذرائع نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے ۔اس حوالے سے حماس کاکہنا ہے …
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اجلاس، وزیر خزانہ معاشی ٹیم کے ہمراہ شریک ہونگےوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کےسالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے معاشی ٹیم کے ہمراہ دورہ امریکا پر جائیں گے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس 21 سے 26 اکتوبر تک شیڈول ہیں، …