اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایل …
عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی سمیت مختلف ججز نے خط لکھا ہے جس میں کہا …
پشاور: وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں کابینہ نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئرایمبولنس میں تبدیل …
ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری …
مصنوعی ذہانت کے دور میں میٹا نے بھی اپنا AI سرچ انجن بنانے کی تیاری شروع کر دی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کی کمپنی میٹا ایک ایسا سرچ انجن تیار کرنے پر کام کر رہا ہی جو ویب پر کرال کیا جائے گا تاکہ اس کا AI چیٹ بوٹ استعمال کرنے والے …
سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق جنوری سے اکتوبر تک سندھ میں ملیریا کے 2 لاکھ 49 ہزار 151 کیسز سامنے آئے۔کراچی سے ملیریا کے 1 ہزار 976 کیسز رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ ضلع ملیر سے 1 ہزار 42 کیسز رپورٹ ہوئے۔ترجمان …
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروعسپریم کورٹ کے چار ہزار 21 وکلاء نئے صدر، سیکرٹری اور دیگر عہدے دوران کا انتخاب کریں گے۔سپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہعاصمہ جہانگیر گروپ کی طرف سے میاں محمد روف عطا صدر کے امیدوار ہیں۔عاصمہ جہانگیر …