سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے دس فروری کو شیڈول جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اختر، جسٹس …

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔یاد رہے چند سال پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان برنارڈینو کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے تھے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے بے گھر فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران شہدا کی تعداد 50 سے تجاوزکرگئی ہے