عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہفی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کے …
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہفی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کے …
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی غذائی دن کے موقع پر پیغامعالمی غذائی دن کے اس موقع پر …
کراچی: اولڈ سٹی ایریا تھانہ رسالہ کی حدود پان منڈی کے قریب تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئیاطلاع ملتے …
ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈترکیے کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے …
بیمار بچے کی جگہ سکول میں پڑھنے والا روبوٹ تیار !ماہرین نے ایک ایسا چھوٹا روبوٹ تیار کیا …
امریکی سیاحتی کمپنی کا خلاء میں دنیا کا پہلا ڈنر کروانے کی تیاری۔امریکا کی لگژری سپیس سیاحتی کمپنی …
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ٹوئٹ کے جواب میں شرجیل میمن نے کہا ہے یہ جان کر اچھا لگا کے سندھ کے بعد پنجاب دوسرا صوبہ ہے جس نے الیکٹرک بسیں چلانا شروع کیں۔شرجیل میمن کا کہنا تھا ریکارڈ کی درستی کرلیں، سندھ حکومت کی الیکٹرک بسیں جنوری 2023 میں شروع ہوئی تھیں، پنجاب …
دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
لاہور شہر کو صبح سویرےدھند نے اپنی لپیٹ میں لےلیا، شہر کے اندر حد نگاہ دس میٹرتک محدود جبکہ مضافاتی علاقوں میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہوگئی، جسکے کے باعث لاہور اسلام موٹروے کے سیکشن کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا۔دھند کے ساتھ ساتھ شہر میں ہوائیں …