اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو رہی ہے۔وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی طلب پورا کرنے کے لیے ایل این جی درآمد کرنا پڑتی ہے۔ کیونکہ ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو …

ولی وڈ اسٹار سیف علی خان پر حملے کے الزام میں پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے مبینہ حملہ آور کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مؤکل کے بنگلہ دیشی ہونے سے متعلق پولیس کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔تاہم اب معاملے نے نیارخ اختیارکرلیا، پولیس کے زیرحراست محمد شریف الاسلام شہزاد …

ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ محسن نقوی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے۔نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کچھ دیر بعد ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے چرچ پہنچ گئے۔