شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےتنظیم کے اجلاس میں شرکت کے …
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےتنظیم کے اجلاس میں شرکت کے …
لاہور: ’بچی سیڑھیوں سے گرگئی تھی‘، طالبہ کے مبینہ والد نے ریپ کی تردید کر دیلاہور کے نجی …
سرکاری جامعات قومی خزانے پر بوجھ، فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہتمام سرکاری شعبے کی جامعات کو خودانحصار اور …
پاکستانی ویمنز ٹیم کا گروپ سٹیج پر سفر ختمپاکستانی ٹیم کل صبح وطن واپس آنے گیکپتان فاطمہ ثناء۔ …
پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان …
پنجاب کالج میں مبینہ زیادتی کی زیر گردش خبروں کا معاملہایف آئی اے نے ڈس انفارمیشن پھیلا کر …
وزیراعظم کو رہائشی گھروں کے لیے 3 منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش کی گئی ہے، اسی طرح پہلی مرتبہ گھر خریدنے پر ٹیکس کی مکمل چھوٹ دینے کی سفارش بھی شامل ہے جب کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد وفاقی اور صوبائی ٹیکسز کو ریوائز کرنے کی تجویز بھی ہے۔
کرم فریقین مسئلے کو حل کرنے کے لیے خود بیٹھنے پر متفق ہوگئے۔ جرگے میں فریقین کے عمائدین شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق قیام امن پر تفصیلی گفتگو اور عمائدین کو قریب لانے کی کوشش ہوگی۔
لاہور سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج ہے۔سیالکوٹ میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہے، کویت سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 240 کو لاہور اتار لیا گیا۔موٹر ویز پولیس کے مطابق دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ ایم الیون ٹریفک کے لیے بند ہے جبکہ ایم ٹو …