نیب ہیڈ کوارٹر آسلام اباد میں 24 ویں سالانہ ڈی جیز کانفرنس کا اغازدو روزہ کانفرنس کی صدارت …
نیب ہیڈ کوارٹر آسلام اباد میں 24 ویں سالانہ ڈی جیز کانفرنس کا اغازدو روزہ کانفرنس کی صدارت …
اسلام آباد : صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا …
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی …
گاندربل: مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں مسلح افراد کے حملے میں ڈاکٹر سمیت 7 مزدور ہلاک اور …
راولپنڈی : سیکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر تاحکم ثانی پابندی لگادی …
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی …
کراچی: پی ایس او کا مالی بحران سنگینکراچی: پی ایس او کے مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 785 ارب روپے سے تجاوز کرگئے .سوئی نادرن پر مجموعی واجبات 510 ارب روپے ہوگئے پاور سیکٹر پر واجبات 186 ارب روپے سے تجاوز جینکو نے پی ایس او کو 154 ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیںپی …
شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد واردتوں میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیاپولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر بروھی چوک پر واقعہ خفیہ مقام سے 6 ملزمان کو گرفتار کیاملزمان کی شناخت کفیت اللہ، یوسف، عمران، بہرام، عامرعلی اور عامر خان ولد محمد خان کے ناموں سے ہوئیگرفتار ملزمان 6 رکنی …
تھانہ شاہراہ فیصل میں ڈکیتی کی وارداتآج سہہ پہر کراچی کے ایک معروف بلڈر کی رقوم کی منتقلی والی گاڑی شمالی کراچی کی سائیٹ سے کیش لیکر نکلی۔ گاڑی میں ڈرائیور، نجی گن مین و دیگر عملہ تھا۔گاڑی جب ملینیم مال تھانہ شاہراہ فیصل کے اطراف میں پہنچی تو تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے …