پی سی بی کی چیمپئینز ٹرافی کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے کی تردیدآئی سی سی چیمپئینز …
پی سی بی کی چیمپئینز ٹرافی کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے کی تردیدآئی سی سی چیمپئینز …
پاکسان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد رہیں۔سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ …
کاروبارپی ایس ایکس میں نئی تاریخ بن گئی، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کرگیاپی ایس ایکس میں …
کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی 14 بلند چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ، …
پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے اداکارہ ریما سے شادی سے متعلق لب کشائی کردی۔سینئر اداکار شان …
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا اور بگ بی امیتابھ بچن کے تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر …
افغانستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اپنے ایک حالیہ بیان میں احسان اللہ جنت پر تمام فارمیٹس میں کھیلنے پر پابندی لگنے کی تصدیق کردی۔ احسان اللہ جنت نے کابل میں ہونے والی …
سونے کی قیمت مسلسل تیسرے کاروبار دن مزید کم ہو گئی، مزید 500 روپے تولہ سستا ہو گیا۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 55 ہزار500 روپے ہو گئے ہیں۔ دس گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے کا ہو گیا ہے۔ واضح رہے …
جب حکومتیں گرتی ہیں اور حکمران فراری ہوجاتے ہیں تو عموماً ان کی رہائش گاہیں عام لوگوں کے لیے تفریحی مقام میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔گزشتہ روز شیخ حسینہ واجدکے دورانِ احتجاج بنگلہ دیش چھوڑجانے کے بعد مظاہرین کے ہجوم نے ڈھاکہ میں سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ گنابھابن پرجس طرح دھاوا بولا اور توڑ …