کاروبار یا ملازمتوں کے غرض سے سعودی عرب جانے والے پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے …
کاروبار یا ملازمتوں کے غرض سے سعودی عرب جانے والے پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے …
کراچی میں، سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے عالمی بینک کے وفد سے …
کراچی میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر …
وفاقی حکومت کا 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے دو وزارتوں کو ضم کرنے کا …
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے 3 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔ریسکیو حکام کےمطابق بچی کی …
کراچی میں آج بھی موسم گرم، شہر میں گرمی کی شدت کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی سے حیدرآباد M9 ہائی وے، جو اس وقت 4 لین میں ہے اسے فوری طور پر 6 لین میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے …
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور معروف سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس طرح حسینہ واجد کی حکومت جانے کا پتہ چلا ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہوجائے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رٹے رٹائے گواہ آ جاتے ہیں، ہرگواہ ایک ہی بات …