مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطلاسلام آباد: سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ …
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطلاسلام آباد: سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ …
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج لاہور اور کراچی کی فضا مضرِ صحت ہے ۔لاہور آلودہ ترین شہروں …
امریکا میں صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن امریکا کی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان …
جامشورو میں تھانہ لونی کوٹ کی حدود میں تیز رفتار مہران کار، کرولا کار، اور دو مزدہ گاڑیوں …
کوٹری سائیٹ پولیس کی کارروائی: دو ملزمان گرفتار، چھینی اور چوری کی گئی پانچ موٹر سائیکلز برآمدکوٹری سائیٹ …
واشنگٹن: امریکی الیکشن کے قریب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان رابطوں کا …
وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جس کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی، جھوٹی خبر پھیلانے والے شخص کو 3 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ عائد کیا جاسکے گا۔ڈان نیوز نے رپورٹ کیا کہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی سے حیدرآباد M9 ہائی وے، جو اس وقت 4 لین میں ہے اسے فوری طور پر 6 لین میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے …