سرکاری ذرائع کے مطابق قافلہ بدھ کی دوپہر 1 بجے روانہ ہوا تھا۔ قافلے میں موجود گاڑیوں میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات شامل ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قافلہ شام تک پاراچنار سمیت اپرکرم کے دیگرعلاقوں تک پہنچا۔سرکاری ذرائع کے مطابق قافلے کی حفاظت پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کی جبکہ سکیورٹی …

منڈی بہاءالدین میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا  کہ  پھالیہ میں یونیورسٹی آف گجرات کیمپس کے قیام کیلئے پوری کوشش کروں گا۔گورنر پنجاب نے کشتی حادثے میں مرنے والوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طریقے سے کشتی سے یورپ جانے والے نوجوان کی …

اس حوالے سے ڈی جی کالجز کی جانب سے سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کیلئے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق کالجز کے داخلی، خارجی راستوں اور دفاتر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔مراسلے میں ملازمین، طلبہ، اساتذہ اور سرکاری املاک کا تحفظ یقینی بنائے …