انگلینڈ نے راولپنڈی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، …
انگلینڈ نے راولپنڈی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، …
یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو غفلت کا نتیجہ قرار دے کر معافی مانگ لی ،کراچی کی نجی یونیورسٹی …
امریکا کی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی۔انسٹاگرام …
بھارتی فوج کی گولہ بارود بنانے والی آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا؛ ہلاکتیںبھارتی میڈیا کے مطابق جبل پور کے …
رواں سال حج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ حج پالیسی کے نکات سامنے آگئےوفاقی کابینہ کو پیش کی …
ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نادرا کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزیٹیکس …
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار مندی پر اختتام پذیر ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 620 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ انڈیکس 86 ہزار کی نفسیاتی سطح برقرار نہ رکھ سکا اور 85585 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ انڈیکس نے 86520 کی تاریخی بلند ترین سطح بھی دیکھی، جبکہ کم ترین سطح 85539 پوائنٹس …
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے ساتھ انسداد منشیات کا بڑا آپریشنمشترکہ فوکسڈ آپریشن ”HIMALAYAN SPIRIT” میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز پی ایم ایس ایس کولاچی نے حصہ لیامشترکہ آپریشن میں امریکہ بحریہ کے ائیر کرافٹ کیرئیر …
ویڈیوز سے شناخت کے ذریعے 100 مزید افراد گرفتار،اب تک گرفتار افراد کی تعداد 250 ہو گئی،گرفتار افراد میں غیر طلباء عناصر بھی شامل ہیں،گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق غیر طلباء عناصر نے مذموم مقاصد کے لئے احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ کی،شہر میں صورتحال معمول کے مطابق …