پی ٹی اے کی جانب سے تمام صارفین کو فوری موبائل فون ٹیکس ادائیگی کے ذریعے رجسٹرڈ کرانے …
سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے دس فروری کو شیڈول جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اختر، جسٹس …
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران سمندر کے راستے معصوم …
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاایل این جی کی قیمتوں میں 7.11 فیصد تک کمیسوئی سدرن SSGPL کے سسٹم پر 0.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کے بعد نئی قیمت 12.47 ڈالر مقرر، نوٹیفیکیشنسوئی ناردرن SNGPL کے سسٹم پر 0.92 …
اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو کم از کم 5 میگا پکسل سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایتاسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تمام بینکوں اور مائیکرو فنانس اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی برانچز کے اندر اور اس کے اطراف کلوز سرکٹ ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) …
پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیارآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار کر لی ہے۔سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ آئل کمپنیوں کا منافع 1.35روپے کے اضافے سے 9.22روپے فی لیٹر کر دیا جائے جبکہ …