ایس ایس پی اے وی ایل سی انیل حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم …
ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر سے 3 جنوری 2025 تک 7 ہزار 482 مقدمات نمٹائے گئے جبکہ اسی …
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئےپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔اداکارہ کی جانب سے شوہر کے انتقال کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی۔شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات …
اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں مخصوص مذہب کو نمایاں کرنے کی تردید کردیاسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں مخصوص مذہب کو نمایاں کرنے کی تردید کردیاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ نئےکرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کےمقابلے میں منتخب ایک ڈیزائن میں پاکستان میں مذہبی تنوع کو …
نادرا کی جانب سے سندھ میں اینٹوں کے بھٹوں کے مزدوروں کے لیے 16 ستمبر سے خصوصی اندراج مہم کا آغازکراچی، 12 ستمبر: – نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) عمرکوٹ اور زیریں سندھ کے دیگر اضلاع میں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں کی رجسٹریشن کے لیے 16 ستمبر سے 20 …