ایس ایس پی اے وی ایل سی انیل حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم …
ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر سے 3 جنوری 2025 تک 7 ہزار 482 مقدمات نمٹائے گئے جبکہ اسی …
شاہ فیصل کالونی ایک نمبر پر دو مذہبی جماعتوں کے درمیان تصادم,شاہ فیصل کالونی ایک نمبر کا علاقہ شدید فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا,فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا ,تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی
پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈجیت لیاپاکستانی ایتھلیٹ نے ایران میں منعقدہ چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ فتح کرلیکوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین ترین نے انڈر 18کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا زین الدین ترین نےکوارٹرفائنل میں تاجکستان سیمی فائنل میں عراق اور فائنل میں ایران کے کھلاڑی کوہراکر …
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریزپاکستان ویمنز اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کا داخلہ فریشائقین اسٹیڈیم میں مفت داخلے کے لیے قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔