غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم …
شہریوں کی موت پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیانیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے زیر انتظام علاقوں میں 33 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔کے الیکٹرک کے زیر انتظام علاقوں میں 33 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر …
سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک اورکشتی پر سوار متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے 100 سے زائد مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی تاہم صرف 4 کلومیٹر آگے جاکر ڈوب …
آئی ایم ایف کا دباؤ، اسلام آباد کے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی سبسڈی ختمعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر اسلام آباد کے گھریلو بجلی صارفین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا ریلیف پیکیج ختم کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ ریلیف پیکیج کے تحت اسلام آباد کے 201 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والے …