کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں مرحوم ایس پی محمد مظفر اقبال کو ان کی خدمات کے اعزاز میں شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیامرحوم ایس پی محمد مظفر اقبال کو ان کی خدمات کے اعزاز میں شاندار خراج عقیدت پیشمرحوم ایس پی محمد مظفر اقبال کے نام پر نیا کمپلیکس منسوب کر دیا گیااقدام …
میانوالی میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ایک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پولیس کی جوابی کارروائی سے 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ پہاڑی علاقے ملاخیل میں پیش آیا، جہاں 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی قیادت میں …
کراچی ۔قائد اباد اور ملیر کی ٹوٹی ہوئی سڑکیں ۔کراچی۔ رات کو 10 بجے کے بعد چاول کے چھلکے والی ہیوی گاڑیوں کو ٹریفک پولیس نے شہر میں داخلے کی اجازت دے دیکراچی۔ اوورلوڈ گاڑیاں بڑی تعداد میں منزل پمپ ۔قائد اباد۔ ملیر ۔کالا بورڈ سے ہوتی ہوئی سپر ہائی وے جاتی ہیں ۔کراچی۔ ہیوی …