مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد ملک بھر میں لاکھوں …
مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد ملک بھر میں لاکھوں …
بھان سعیدآباد: بھان سعیدآباد پولیس نے 14 جولائی کو پیش آنے والے بلائنڈ قتل کے معمہ کو حل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مقتول سکندر علی بگھیو کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے ایک خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق کے احکامات پر، ڈی …
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا 5 سال بعد نماز جمعہ پر خطبہتمام امت مسلمہ کا دشمن مشترکہ ہے، آیت اللہ علی خامنہ ایفلسطینی حق پر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں، آیت اللہ علی خامنہ ایتمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایغاصب صہیونیوں نے فلسطین …
روس کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف، کرنل جنرل سرگئی یورووچ استراکوف، جو کہ پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ دفاعی تعاون کے مثبت رجحان پر اطمینان …