کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ کے لیے عمر کی حد میں کتنی کمی گئی؟متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے اماراتی قانون کے تحت ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق حکومت نے ایکس پر جاری بیان میں ٹریفک ضوابط سے متعلق نئے وفاقی حکم نامے …
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا کے مطابق بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے …
اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرضہ دینے کا اعلان کردیا، بورڈ 29 اکتوبر کو نئے قرض کی منظوری پر غور کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر، جناب ماساتسوگو اساکاوا سے ملاقات کی۔وزیرِ خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی …