کراچی : شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کے باعث حبس کی کیفیت ہے ، جس سے …
کراچی : شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کے باعث حبس کی کیفیت ہے ، جس سے …
لاہور : پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے غیر مصدقہ واقعے میں سوشل میڈیا پر مہم …
بشری بی بی پشاور سے افغانستان جا سکتی ہیں، لیگی رہنما سنبل ملکپاکستان مسلم لیگ ن کی رکن …
سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصباح ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے، اسے …
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے، ملک بھر سے 18 ٹیموں کی شرکتپاکستان کرکٹ کے سب …
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیااسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف …
وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق انسداد منشیات ڈویژن وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔انسداد منشیات فورس بھی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی۔
تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں ، 9 مئی کے کیسز میں بے قصور ہوں ، پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،عدالتوں کا سامنا کریں گے ، انشاللہء سرخرو ہوں گے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ …
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ۔ عدالت نے ان کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف …