پاکستانترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی …
موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر وے ایم 2، ٹھوکر …
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ …
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ملزمان میں ثناء اللہ …
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے اور کروانے والے ایک ہی گینگ کے پارٹنر ہیں، اب اس میں کوئی …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24 میں 277 روپے کم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک نے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کا کل قرضہ 315 ٹریلین ڈالر ہوگیا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں …
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بتول اسپتال کے قریب 2 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کامران چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے ایک …