صدر آصف زرداری ایک روز پہلے چین کے سرکاری دورے سے وطن واپس پہچے تھے، آج پرنس کریم …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
فلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومفلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومسمندری طوفان کے بعد بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں اور درخت گرگئےامریکا میں صدی کے سب سے خطرناک …
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم ہوا۔یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبا گروپ کی جانب سے آگ بھی لگائی گئی۔ تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے …
سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختمکراچی: سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختم کردی گئی۔محکمہ قانون سندھ کی جانب سے صوبائی محکموں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نئی کوٹا پالیسی پر غورجاری ہے۔ حتمی فیصلے میں مزید وقت لگے گا۔ …