سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے گزشتہ 2 اجلاسوں کے دوران آرٹیکل 209 کے تحت آئینی عہدیداروں …
سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے گزشتہ 2 اجلاسوں کے دوران آرٹیکل 209 کے تحت آئینی عہدیداروں …
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران پاکستان میں دہشت گردی …
2 روزہ ’بریتھ پاکستان کانفرنس‘ میں مقررین نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کسی ملک کے لیے تنہا چیلنج …
کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق جناح اور سول اسپتال میں یومیہ 50، 50 مریض سردی، بخار اور جسم میں درد کے آ رہے ہیں، مشتبہ کیسز میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریض بھی شامل ہیں۔اسپتال ذرائع کا …
راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کی۔ایس سی او کے دوران اسلام آباد میں کسی جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں، وزارت داخلہراولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 …
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے ۔ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اورٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی