سندھ میں رواں سال سگ گزیدگی کے دو لاکھ 26 ہزار کیسز رپورٹآوارہ کتوں کی بہتات کے باعث …
سندھ میں رواں سال سگ گزیدگی کے دو لاکھ 26 ہزار کیسز رپورٹآوارہ کتوں کی بہتات کے باعث …
کراچی: سٹی کورٹ میں ہڑتال کے باعث عدالتی امور معطلسٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے باعث …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔پاکستان …
حزب اللہ کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا …
ممبئی : بھارتی فلموں کے نامور اداکار گووندا اور ان کے بھانجے کرشنا ابھیشیک (سپنا ) کے درمیان …
قدرت کا شاہکار پرندہ ’ہارن بِل‘ جسے ابو قرن بھی کہا جاتا ہے، لمبی چونچ والا یہ خوبصورت …
جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج شام لاہور میں ادا کی جائے گی۔
کرم اور پارا چنار میں عوام کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے اب تک اشیاءء خوردونوش سے بھرے 313 ٹرک پہنچائے جاچکے ہیں تاہم یہ ٹرک بھی خوراک کی کمی پوری نہ کر سکے۔اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے مزید کم از کم 500 ٹرک بھجوانے کا مطالبہ کیا …
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ ہنزہ میں منفی 6، کوئٹہ منفی 3، اسلام آباد ایک، پشاور، مظفرآباد 3، ملتان، سکھر، ڈیرا اسماعیل خان 6، لاہور، نوابشاہ7 اور کراچی میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …