فلم بندی کرنے والی ٹیم نے ایک مادہ مکھی کی نگرانی کی۔ اس نے اپنے مردہ شوہر کو …
فلم بندی کرنے والی ٹیم نے ایک مادہ مکھی کی نگرانی کی۔ اس نے اپنے مردہ شوہر کو …
راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائدبھارت کی ریاست راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر …
انڈونیشیا میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائدانڈونیشیا میں آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر …
عمران خان کو بہنوں کی ضمانت پر ڈیل کا خدشہ؟عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے …
ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحقپنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے …
استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگغیر ملکی ائیر لائن …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …